عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق صفت 'کریم' کے آخر پر 'انہ' بطور لاحقہ صفت لگانے سے متشکل ہوا جو اردو میں بطور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٠١ء کو "مکتوباتِ حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔