کریہہ الصوت

( کَرِیہُہ الصَّوت )
{ کَری + ہُص (ال غیر ملفوظ) + صَوت (و لین) }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان میں ثلاثی مجرد سے مشتق صفت 'کریہہ' کے بعد اسی باب سے مشتق اسم 'صوت' حرف تخصیص 'ال' کے ساتھ لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٣٠ء کو "اردو گلستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - مکروہ آواز والا، ناگوار آواز والا، بری اور بَھدّی آواز کا۔
"جہیر الصّوتی میں کرِیہ الصّوتی نہیں ہے، ایک خوشگوار بلند آوازی ہے۔"      ( ١٩١٢ء، حیات النّذیر، ١٠٢ )