عربی زبان سے ماخوذ اسم 'کس' کے بعد فارسی لاحقہ نفی 'م' کے ساتھ 'پُرسِیدن' مصدر سے صیغہ امر 'پُرس' بطور لاحقہ فاعلی ملا کر مرکب بنایا گیا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٩٢ء کو "دیوان حالی" میں مستعمل ملتا ہے۔