تردیب

( تَرْدِیب )
{ تَر + دِیب }
( عربی )

تفصیلات


ردب  تَرْدِیب

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٣٧ء میں "طب قانونی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - پتلاپن، (مجازاً) بہاؤ۔
"جو خون کسی زندہ عضو سے نکالا گیا ہو اس کی نسبت اس خون کی تردیب جو لاش کے اندر ہے، زیادہ دیر سے اور زیادہ آہستہ ہوتی ہے۔"      ( ١٩٣٧ء، طب قانونی، ٧٢ )