عربی زبان میں اسم فاعل 'بالغ' اور ترکیب کے لی ضمہ لگا کر 'ال' لگانے کے بعد عربی اسم علم کی جمع 'علوم' لگانے سے 'بالغ العلوم' مرکب بنا۔ الف غیر ملفوظ ہے عربی سے اردو میں ماخوذ ہے اور ١٨٨٠ء میں "رسالہ تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔