بالغ الدماغ

( بالِغُ الدِّماغ )
{ با + لِغُد (ال غیر ملفوظ) + دِماغ }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان میں اسم فاعل 'بالغ' اور غیر ملفوظ 'ال' کے بعد اسم دماغ لگنے سے 'بالغ الدماغ' مرکب بنا۔ اردو میں عربی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٩٢٤ء میں 'اودھ پنچ' لکھنؤ میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی
١ - پختہ فکر اور محکم و مستحکم رائے رکھنے والا۔
"سر چارلس پیٹ بھی آدمی بالغ الدماغ صائب الرائے معلوم ہوتے ہیں۔"      ( ١٩٢٤ء، اودھ پنچ، لکھنؤ،٩، ١٠:١٥ )