بہار گلشن دین محمد اب دکھا یارب ترصد بلبل دل کو ہے فصل گل کی آمد کا
( ١٨١٦ء، دیوان ناسخ، ٢:١ )
٢ - ستاروں کا دور بینی مشاہدہ جو رصد خانے میں بیٹھ کر کیا جاتا ہے۔
"سیاروں کے مدار کی تعین میں وہ ہئیت داناں ازمنہ مافیہ کے ترصدات سے اپنے مشاہدات کا مقابلہ کرنے کے بعد رائے قائم کرتا ہے۔"
( ١٩١٠ء، معرکہ مذہب و سائنس، ٤٣ )