ترصید

( تَرْصِید )
{ تَر + صِید }
( عربی )

تفصیلات


رصد  رَصَد  تَرْصِید

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٨٥٣ء میں "حکمائے اسلام" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - ستاروں کی رصد بندی، ستاروں کا دور بینی مشاہدہ۔
"شیخ کو نئے سرے سے ستاروں کی ترصید کا حکم دیا۔"      ( ١٩٥٣ء، حکمائے اسلام، ٣١٨:١ )