٢ - [ عروض ] اجتماع خبن و تسکین کا نام (جب دو سبب خفیف کے درمیان میں وتد مجموع آجائے پہلے بعمل خبن ساکن سبب اول گرا دینا پھر تین متحرک حاصلہ کے درمیانی حرف کو ساکن کر دینا۔
"تشعیت جس رکن میں آئے اس کا نام مشعت بتشدید عین ہے یہ بھی عروض و ضرب کے واسطے خاص ہے۔"
( ١٨٧١ء، قواعد العروض، ٥٤ )