تشفع

( تَشَفُّع )
{ تَشَف + فُع }
( عربی )

تفصیلات


شفا  شَفاعَت  تَشَفُّع

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٤٨ء میں "تبرکات آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - شفاعت، (مجازاً) سفارش، کسی کے لیے سفارش کرنے کا عمل۔
"محبت و تعظیم آثار و تبرکات، توسل، تشفع قصد و اہتمام کے ساتھ زیارتیں۔"      ( ١٩٤٨ء، تبرکات آزاد، ٣٥٨ )