مانوگراف

( مانوگِراف )
{ ما + نو (و مجہول) + گِراف (کسرہ گ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Monograph  مانوگِراف

انگریزی زبان سے ماخوذ اسم ہے۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٥ء کو "اردو میں دخیل یورپی الفاظ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - رسالہ جو صرف ایک موضوع پر مشتمل ہو، مخصوص موضوع کا رسالہ۔
"ایک موضوع پر لکھے ہوئے رسالے کو مانو گراف سے تعبیر کیا جاتا ہے۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ٣٥ )