"تصویر بنانے والا کاغذ پر تصویر بنا لیتا ہے تو اس کاغذ کی پشت پر مایا. لگا کر اس کاغذ کو جما دیتے ہیں۔"
( ١٩٠٧ء، مخزن الفوائد، ٥٧:٢ )
٢ - [ رنگائی ] ایک طرح کا کلپ جو رنگ ریز کپڑا رنگنے میں استعمال کرتے ہیں۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 48:2)
٣ - [ نان بائی ] ایسا مسالہ جو گندھے ہوئے آٹے کے اجزا میں اپھار یعنی پھولاپن پیدا اور چپکاؤ کم کر دے، خمیر، ایسے بنائے ہوئے آٹے کی روٹی زود ہضم ہوتی ہے۔ (اصطلاحات پیشہ وراں، 132:3)