مباحث

( مُباحِث )
{ مُبا + حِث }
( عربی )

تفصیلات


بَحْث  مُباحِث

عربی زبان سے مشتق اسم 'مبحث' کی جمع ہے۔ اردو زبان میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٥٩١ء کو "قصہ فیروز شاہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
واحد   : مُبْحَث [مُب + حِث]
١ - بحث کے مقامات، بحث کے موضوعات، بحث طلب امور و نکات، بحثیں۔
"آج ہم . اردو تنقید کی روایت میں اٹھائے گئے مباحث تک پہنچے ہیں۔"      ( ١٩٩٧ء، قومی زبان، کراچی، جنوری، ٢٦ )