فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'مایہ' کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر اسم 'ناز' لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو زبان میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٤ء کو "شہید مغرب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔