مساجد

( مَساجِد )
{ مَسا + جِد }
( عربی )

تفصیلات


سجد  مَسْجِد  مَساجِد

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦١٤ء کو "بھوگ بل" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - جمع )
واحد   : مَسْجِد [مَس + جِد]
١ - مسجدیں، سجدہ گاہیں، نماز پڑھنے کی جگہیں۔
"جن جن علاقوں میں اسلام پہنچا وہاں مسجدیں بنائی گئیں۔"      ( ١٩٩١ء، تعلیم و تعلم میں انقلاب کیوں اور کیسے، ١١ )