ڈار ونیت

( ڈارْ وِنیَّت )
{ ڈار + وِنیْ + یَت }
( انگریزی )

تفصیلات


ڈارْوِنی  ڈارْوِنیَّت

انگریزی سے ماخوذ اسم' ڈارون' کے ساتھ 'یت' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے 'ڈارونیت' بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٥ء کو "نوائے وقت لاہور" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( مؤنث - واحد )
١ - نظریۂ ڈارون کے ماننے والے کا عمل۔
"انسان حیوانی منازل سے ترقی کرتا ہوا بشریت کی حدود میں نہیں آیا جیسا کہ . ڈارونیت سے متاثر حضرات کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔"      ( ١٩٧٥ء، نوائے وقت، لاہور، ٣٠ | اگست، ٦ )