آڈٹ

( آڈِٹ )
{ آ + ڈِٹ }
( انگریزی )

تفصیلات


یہ اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور فعل ہے۔ اردو میں بطور حاصل مصدر مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٣٢ء میں "مشاہدات" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر )
١ - حساب کی تنقیح، جانچ پڑتال، حسابات کی جانچ پڑتال کا محکمہ
"اوقاف کی آمدنی پر 'آڈٹ' . کی فیس پانچ روپیہ فیصدی مقرر کی گئی ہے۔"      ( ١٩٣٢ء، مشاہدات، ٢٨ )
  • audit