ڈاکٹرنی

( ڈاکْٹَرْنی )
{ ڈاک + ٹَر + نی }
( انگریزی )

تفصیلات


Doctor  ڈاکْٹَرْنی

انگریزی سے ماخوذ اسم 'ڈاکٹر' کے ساتھ 'نی' بطور لاحقۂ تانیث لگانے سے 'ڈاکٹرنی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٤٧ء کو "مضامین فرحت" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - ڈاکٹر کی تانیث، لیڈی ڈاکٹر۔
"ڈاکٹر (Doctor) اردو میں عام لفظ ہے جو لفظ اور جراح کے لیے مستعمل ہے . ڈاکٹرنی، (اسم مؤنث) بنا لیے گئے ہیں۔"      ( ١٩٥٥ء، اردو میں دخیل یورپی الفاظ، ١٦٧ )