ڈاؤن فال

( ڈاؤُن فال )
{ ڈا + اُون + فال }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی زبان سے ماخوذ اسما 'ڈاؤن' اور 'فال' پر مشتعمل مرکب 'ڈاؤن فال' بنا۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥٦ء کو "آگ کا دریا" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - تنزل، زوال۔
"میں تو یہ جاننا چاہتی ہوں کہ مشرق کے ڈاؤن فال کی اصل وجہ کیا ہے۔"      ( ١٩٥٦ء، آگ کا دریا، ٦٩٩ )
  • down fall