سنسکرت سے ماخوذ اسم 'بان' کے ساتھ فارسی مصدر 'برداشتن' سے مشتق صیغۂ امر 'بردار' بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے 'بان بردار' مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٧٢ء میں "تاریخ بھوپال" میں مستعمل ملتا ہے۔