انگریزی سے ماخوذ اسم 'ڈائجسٹ' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے 'ڈائجسٹی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٧٦ء کو "صدا کر چلے" میں مستعمل ملتا ہے۔