ڈپریشن

( ڈِپْریشَن )
{ ڈِپ + رے + شَن }
( انگریزی )

تفصیلات


Depression  ڈِپْریشَن

اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے۔ اصل معنی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٨٠ء کو "دیوار کے پیچھے" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - اداس ہونے کی حالت، اداسی، افسردگی۔
"میں نے اسے روکنا چاہا کہ باتوں کے ذریعے کسی طرح اس کا ڈپریشن دور کروں۔"      ( ١٩٨٠ء، دیوار کے پیچھے، ٤٩ )
  • depression