ڈپلومیٹک سٹریٹجی

( ڈِپْلومیٹِک سَٹْرَیٹَجی )
{ ڈِپ + لو (و مجہول) + مے + ٹِک + سَٹ + رَے (ی لین) + ٹَجی }
( انگریزی )

تفصیلات


انگریزی سے ماخوذ سے ماخوذ صفت اور اسم 'ڈپلومیٹک' اور 'سٹریٹجی' پر مشتعمل مرکب اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨١ء کو "قائداعظم اور آزادی کی تحریک" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - سفارتی یا سیاسی طریقہ کار، سیاست بازی۔
"١٩٤١ء میں جنگ کی یورپی صورت حال اور برطانیہ کی فوجی اور ڈپلو میٹک سٹریٹجی کا . علم کوئی کھلی خبر نہ تھی۔"      ( ١٩٨١ء، قائداعظم اور آزادی کی تحریک، ٩٤ )
  • diplomatic strategy