ڈبے

( ڈَبّے )
{ ڈَب + بے }
( پراکرت )

تفصیلات


ڈَبّا  ڈَبّے

پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'ڈبا' کی جمع 'ڈبے' اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٠ء کو "جوگ بششٹھ" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - جمع )
واحد   : ڈَبّا [ڈَب + با]
١ - ڈبا کی جمع نیز مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)۔
"ریل کے ڈبے میں ایسے ہم سفر بھی تھے پہلے بھی دکن جا چکے تھے۔"      ( ١٩١٦ء، پیاری زمین (ترجمہ)، ١١٤ )