عربی زبان سے ماخوذ اسم 'ذریعہ' کے ساتھ کسرہ اضافت لگانے کے لیے ہمزہ زائد لگانے کے بعد فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'آمدنی' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٦٨ء میں "مہذب اللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔