ذمیت

( ذِمِیَّت )
{ ذِم + میْ + یَت }
( عربی )

تفصیلات


ذِمّی  ذِمِیَّت

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'ذمی' کے ساتھ بطور لاحقہ اسمیت ملانے سے 'ذمیت' بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٠٤ء میں "مقالات شبلی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - ذمی ہونے کی صورت حال۔
"فقط ارادہ بغاوت سے وہ ذمیت کے حقوق سے محروم نہیں ہو گئے۔"      ( ١٩٠٤ء، مقالات شبلی، ٢٢٤:١ )
  • An act
  • or a quality
  • to be blamed or reprehended;  a reprehensible act
  • bad quality
  • vice
  • misdeed
  • crime
  • misdemeanour