"ایک ایسا شخص جس کا یہ عقیدہ ہو کہ شاعر کا فرض جماعت کی بہترین اقدار کو پیش کرنا ہے بلاچوں و چرا جماعت کے موجودہ نظام کو ایک عادلانہ اور مسحتسن نظام تسلیم کر لیتا ہے یہ مسلک خیال عموماً ان جماعتوں میں پایا جاتا ہے جو مادی ترقی اور خوش حالی کی کھال میں مست ہوں، اس قسم کی ذوقی پیوست ہمیشہ فکری قوامت پسندی کی آڑ لیتی ہے۔"
( ١٩٦٨ء، مغربی شعریات (ترجمہ)، ١٠٧ )