بام[3]

( بام[3] )
{ بام }
( سنسکرت )

تفصیلات


براہمی  بام

سنسکرت میں اصل لفظ 'براہمی' ہے اردو میں اس سے ماخوذ 'بام' بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٦١١ء میں "قلی قطب شاہ" کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
جمع غیر ندائی   : باموں [با + موں (واؤ مجہول)]
١ - سانپ سے مشابہ کا ہی رنگ کی ایک مچھلی جس کی پیٹھ پر کنگھی نما جھالر دم تک پھیلی ہوتی ہے۔
"مچھلیوں کے یہی چند مشہور اقسام زبان زد ہیں روہو بام لال پر اور بھی پانچ سات۔"      ( ١٩٢٧ء، شاد عظیم آبادی، فکر بلیغ، ٣٠ )
  • The eel
  • Ophidium simack;  a snake