"طریقے دونوں اپنی اپنی جگہ کار آمد ہیں مگر ترجیح کسر اور تثبیت یہ دونوں چیزیں بلا عملیہ طریقوں سے بھی اچھی طرح حاصل ہو سکتی ہیں۔"
( ١٩٤١ء، جبیریات، ٢١ )
٢ - [ کیمیا ] کسی گیس کو ٹھوس چیز کے ساتھ ملانے (ترکیب دین) کا عمل۔
"جسیمات ملونہ کی تثبیت و تلوین کے لیے ایک شریحہ پر ایک فیصدی طاقت کے آزمک ایسڈ کا ایک قطرہ رکھ دو۔"
( ١٩٣١ء، نسیجیات، ٣٤:١ )