سنسکرت میں اصل لفظ 'ویام' ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں سنسکرت سے ماخوذ ہے اور بطور اسم ہی مستعمل ہے۔ ١٨٨٩ء میں ماہنامہ 'حسن' جنوری میں مستعمل ملتا ہے۔