تجمید

( تَجْمِید )
{ تَج + مِید }
( عربی )

تفصیلات


جمد  جَماد  تَجْمِید

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم ہے اردو میں اصل معنی اور حالت میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٨٨٠ء میں "رسالہ تہذیب الاخلاق" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )
١ - جم جانے کی کیفیت، بستگی، جماوٹ، انجماد۔
 سحق تکلیس تصفیہ تصعیہ غسل تقطیر تسقیہ تجمید      ( ١٨٨٧ء، ساقی نامہ شقشقیہ، ٣٦ )