فارسی زبان سے مرکب 'دریا دل' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ کیفیت لگانے 'دریا دلی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٧٩٥ء سے "کلیات قائم" میں مستعمل ملتا ہے۔
"موصوف نے مطبوعہ و غیر مطبوعہ مضامین و مکاتیب اور دیگر معلومات فراہم کرنے میں ان کا جس قدر بھی شکریہ ادا کروں کم ہے۔" رجوع کریں:
( ١٩٨٦ء، مقالات عبدالقادر (پیش لفظ)، ٢٨ )