دست گریباں

( دَسْت گَرِیباں )
{ دَسْت + گَری + بان }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'دست' کے ساتھ فارسی زبان ہی سے ماخوذ اسم 'گریبان' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩١٨ء سے "مسئلہ شرقیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت ذاتی ( واحد )
١ - گتھم گتھا، ہاتھا پائی۔
"یورپ کا ہمیشہ ترکوں سے دست گریباں رہنا بھی . مسیحیوں کی خاطر ہے۔"      ( ١٩١٨ء، مسئلہ شرقیہ، ٤ )