کج بین

( کَج بِین )
{ کَج + بِین }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'کج' کے بعد اسی زبان میں 'دیدن' مصدر سے مشتق صیغہ امر 'بین' بطور لاحقہ فاعلی لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٩٧ء کو "تاریخ ہندوستان" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی   : کَج بِینوں [کَج + بی + نوں (و مجہول)]
١ - ٹیڑھا دیکھنے والا، بھینکا۔
"وہ بدصورت اور کج بین ہے۔"      ( ١٩٧٤ء، اخبارِ جہاں، کراچی، ٧اگست، ١٨ )