آتمک

( آتْمِک )
{ آت + مِک }
( سنسکرت )

تفصیلات


آتم  آتَم  آتْمِک

سنسکرت کے لفظ آتم (روح) کے ساتھ 'ک' بطور لاحقۂ صفت لگا اور 'آتمک' بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٢٤ء میں حسن نظامی کے روزنامچہ میں مستعمل ملتا ہے۔

صفت نسبتی
١ - روحانی۔
"وہ پہاڑ پر جا کر تپسیا (عبادت) کرے اور اس سے اس میں آتمک بل . پیدا ہو۔"      ( ١٩٢٤ء، روزنامچہ، حسن نظامی، ٢٧٢ )
  • Appertaining to the spiritual;  belonging to self