فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'کج' کے بعد فارسی مصدر 'رفتن' سے مشتق حاصل مصدر 'رفتار' لگانے سے مرکب بنا اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٥٥ء کو "کلیاتِ شیفتہ" میں مستعمل ملتا ہے۔