فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'کج' کے بعد اسی زبان میں رفتن مصدر سے حاصل مصدر 'روش' بطور لاحقہ فاعلی لگانے سے مرکب بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٥٨ء کو "مینا بازار اردو" میں مستعمل ملتا ہے۔