سنسکرت سے ماخوذ اسم 'کجل' کی ایک محرفہ شکل ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی کے ساتھ عربیر سم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٣٠ء کو "کلیاتِ نظیر" میں مستعمل ملتا ہے۔