فارسی زبان میں اسم 'بانات' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگنے سے 'باناتی' بنا۔ اردو میں فارسی سے ماخوذ ہے اور بطور اسم صفت مستعمل ہے۔ ١٨٠٣ء میں 'نہال چند' کی "مذہب عشق" میں مستعمل ملتا ہے۔