سنسکرت زبان سے ماخوذ صفت 'کچا' جس کی یہ تخفیف ہے۔ اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت ہی مستعمل ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٩٢ء کو "خدائی فوجدار" میں مستعمل ملتا ہے۔