پراکرت زبان سے ماخوذ اسم 'کانچ' جسکی یہ محرفہ بشکل اور تخفیف ہے۔ اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠٦ء کو "نعمت خانہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔