سنسکرت زبان سے ماخوذ صفت 'کچا' کے بعد عربی زبان سے ماخوذ اسم 'فرش' لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨٨ء کو "فاران" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔