کدر

( کَدَر )
{ کَدَر }
( عربی )

تفصیلات


کدر  کَدَر

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق کلمہ ہے جو اردو میں اپنے اصل معنی و ساخت کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے تحریراً سب سے پہلے ١٧٤٩ء، کو "دیوان زادہ حاتم" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - گندگی: میلا پن؛ کدورت؛ گدلا پن؛ عداوت، دل کا غبار۔
"شیخ کے نزدیک صوفی وہ ہے جس کا قلب صفا سے لبریز ہو اور کدر (گندگی) سے خالی ہو۔"      ( ١٩٢٤ء، تصوف اسلام، ٤٥ )