تفصیلات
Computerized کَمْپِیُوٹَر کَمْپِیُوٹَرائِزْڈ
اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں عربی رسم الخط کے ساتھ صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً ١٩٨٧ء سے "اردو رسم الخط اور ٹائپ" میں مستعمل ملتا ہے۔
صفت ذاتی ( واحد )
١ - کمپیوٹر کے نظام پر مشتمل، کمپیوٹر نظام کا انجام دیا ہوا۔
"فیتے کو نکال کر کمپیوٹرائزڈ ریڈر سے گزارا جاتا ہے۔"
( ١٩٨٧ء، اردو رسم الخط اور ٹائپ، ٣٢٤ )