کمانڈنٹ

( کَمانْڈنٹ )
{ کَمان + ڈَنْٹ (فتحہ ڈ مجہول) }
( انگریزی )

تفصیلات


Commandent  کَمانْڈنٹ

انگریزی زبان سے دخیل کلمہ ہے جو اردو میں اپنے ماخذ معانی کے ساتھ عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے "مرحوم دہلی کالج" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - فوج کا ایک عہدہ یا عہدیدار، ایسا فوجی افسر جسکی کان میں سپاہیوں کی ایک مقرر تعداد ہو۔
"کاکول اکیڈمی کے کمانڈنٹ رہے ہیں۔"      ( ١٩٧٢ء، دنیا گول ہے، ٢٩٠ )