کماحقہ

( کَماحَقُّہ )
{ کَما + حَق + قُہ }
( عربی )

تفصیلات


عربی زبان میں حرف تشبیہہ 'کما' کے بعد ثلاثی مجرد کے ہوا جو اردو میں 'بطور متعلق فعل' استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے "فن خطابت" میں مستعمل ملتا ہے۔

متعلق فعل
١ - جیسا کہ اس کا حق ہے، ٹھیک ٹھیک، بخوبی، جیسا کہ چاہیے۔
"سلاست فی نفسہ ایک ایسی چیز ہے کہ. مقرر اس سے کماحقہ فائدہ اٹھانا ہے۔"      ( ١٩٨٨ء، فنِ خطابت، ٦٠ )