استاد کاری

( اُسْتاد کاری )
{ اُس + تاد + کا + ری }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان کے لفظ 'استاد' کے ساتھ 'کار' کے ساتھ 'ی' بطور لاحقہ کیفیت لگائی گئی ہے۔

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )
١ - استادی، کاریگری۔
"تو ان میں صورتیں کروبیوں کی استاد کاری سے بنا۔"      ( ١٨٢٢ء، موسٰی کی توریت مقدس، ٣١١ )