فارسی زبان میں کردن مصدر سے حاصل مصدر 'کار' کے بعد فارسی لاحقہ ظرفیت 'خانہ' اور پھر اسے ہمزہ اضافت کے ذریعے عربی زبان سے مشتق اسم 'قدرت' کے ساتھ ملانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٧٠ء کو "خطبات احمدیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔