کارزار

( کارزار )
{ کار + زار }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی زبان میں 'کردن' مصدر سے حاصل مصدر 'کار' کے بعد فارسی ہی سے ماخوذ لاحقہ ظرفیت 'زار' لانے سے مرکب ہوا جو اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٥٦٤ء کو "دیوان حسن شوقی" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم ظرف مکان ( مذکر - واحد )
١ - جنگ، معرکہ، لڑائی، مقابلہ۔
"ہر سمت انہوں نے اردو کی خاطر ایک میدانِ کارزار گرم کر دیا تھا۔"      ( ١٩٨٢ء، مری زندگی فسانہ، ٣٤٧ )
  • battle
  • war
  • conflict.