فارسی زبان میں کردن مصدر سے حاصل مصدر 'کار' کے بعد آزمودن مصدر سے مشتق حالیہ تمام آزمودہ بطور لاحقہ فاعلی لانے سے مرکب توصیفی بنا جو اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٨٠٢ء کو "باغ و بہار" میں مستعمل ملتا ہے۔